چہرے کے مہاسوں اور داغ دھبوں کا علاج

dailypakblog.com
0

   


چہرے پر مہاسوں کے لیے روزانہ دن میں دو دفعہ تازہ پانی سے چہرے کو دھو کر سفید بھٹکڑی کا ایک ٹکڑا  

گیلا  کر کے چہرے پر ملیں ، اس سے مہا سے ٹھیک ہو جاہیں گے چہرے کے دھبوں کے لیے جائفل کو پانی میں آہستہ آہستہ رگڑ کر داغ دھبوں پر لگائیں انہی داغ دھبوں کے لیے پودینہ ، کھیرے کا رس ، ٹماٹر اور تلسی کا رس بھی مفید ہے۔ 



Post a Comment

0Comments

Post a Comment (0)